آصف جاہ
قسم کلام: اسم
معنی
١ - آصف کے مرتبے والا۔ بعض امراء کا لقب
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - آصف کے مرتبے والا۔ بعض امراء کا لقب
جنس: مذکر